بغیر VPN، بغیر RDP اور بغیر UK SIM کے TikTok UK اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟ (Complete Urdu Guide)
اگر آپ بغیر VPN، بغیر RDP اور بغیر UK کی SIM کے TikTok UK اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے مکمل رہنمائی ہے۔ اس پوسٹ میں آپ سیکھیں گے کہ TikTok UK اکاؤنٹ step by step کیسے بنایا جاتا ہے، monetization requirements کیا ہیں اور کون سا content ڈال کر earning شروع کی جا سکتی ہے۔
تعارف
میرا نام کاشف مجید ہے۔ اس آرٹیکل میں میں آپ کو ایک ایسا tested اور working method بتا رہا ہوں جس کے ذریعے آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی TikTok UK audience کو target کر سکتے ہیں اور TikTok سے online earning کی طرف قدم بڑھا سکتے ہیں۔
اگر آپ online earning سے متعلق مزید معلومات چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو subscribe کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ paid courses کے ذریعے proper system سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے WhatsApp نمبر اور website کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
TikTok UK اکاؤنٹ بنانے سے پہلے ضروری چیزیں
TikTok UK اکاؤنٹ بنانے سے پہلے آپ کے پاس یہ چیزیں ہونی چاہئیں:
ایک بالکل نیا Gmail اکاؤنٹ
عمر 18 سال سے زیادہ
Android یا iPhone موبائل
Internet connection
⚠️ نوٹ: وہ Gmail استعمال نہ کریں جس پر پہلے TikTok اکاؤنٹ بنا ہوا ہو، ورنہ مسئلہ آ سکتا ہے۔
Step 1: نیا Gmail اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
TikTok کی requirement کے مطابق بہتر یہی ہے کہ آپ نیا Gmail اکاؤنٹ بنائیں تاکہ future میں login یا verification کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔
Gmail بنانے کا طریقہ:
Google open کریں
اوپر پروفائل آئیکن پر کلک کریں
Add another account منتخب کریں
Create account پر کلک کریں
For my personal use منتخب کریں
کوئی بھی نام درج کریں اور Next کریں
Date of birth میں 18+ عمر رکھیں
Gender منتخب کریں
Email address بنائیں
Strong password set کریں
Privacy & Terms پر I agree کر دیں
اب آپ کا Gmail اکاؤنٹ کامیابی سے بن چکا ہے۔
Step 2: TikTok پر UK اکاؤنٹ بنائیں
اب TikTok ایپ open کریں:
اگر کوئی اکاؤنٹ login ہے تو logout یا switch account کریں
Add account پر کلک کریں
Sign up منتخب کریں
نیچے لکھا ہوگا: By continuing with an account located in Pakistan
یہاں Pakistan پر کلک کریں اور United Kingdom منتخب کریں
اب Continue with Google پر کلک کریں
نیا بنایا ہوا Gmail select کریں
7 TikTok کے لیے بھی 18 سال سے زیادہ date of birth دیں
Nickname لکھیں
🎉 مبارک ہو! آپ کا TikTok UK اکاؤنٹ بن چکا ہے۔
Step 3: TikTok Monetization (Creator Rewards Program)
اکاؤنٹ بنانے کے بعد:
Profile میں جائیں
اوپر تین لائنز پر کلک کریں
TikTok Studio میں داخل ہوں
Monetization سیکشن کھولیں
Creator Rewards Program پر کلک کریں
Monetization Requirements:
کم از کم 10,000 followers
پچھلے 30 دن میں 100,000 views
جب آپ eligible ہوں گے تو TikTok خود آپ کو notify کر دے گا۔


0 Comments